مکمل ناول · گولڈن پیج
اس دنیا میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جو ہماری سمجھ میں نہیں آتی ہیں۔ مگر ان کا کوئی نہ کوئی رابطہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔ ایک ماہر آثارِ قدیمہ کی حیرت انگیز پُراسرار داستان جو پاکستان سے شروع ہو کر مصر کے ریگزاروں میں ختم ہوتی ہے۔
دلچسپ، پُراسرار اور خوفناک واقعات سے بھرپور