ماں تسبیح کا دھاگہ
نگین خالد
ماں اور بیٹے کا رشتہ بہت اعتماد بھرا اور نازک ہوتا ہے ایک بیٹے کی کہانی جس کو اپنی ماں سے بہت ساری شکایتیں ہوگئی تھیں لیکن وہ ماں کے دل کو سمجھ نہیں پایا پھر۔۔۔!
تفصیل دیکھیں »
نگین خالد
ماں اور بیٹے کا رشتہ بہت اعتماد بھرا اور نازک ہوتا ہے ایک بیٹے کی کہانی جس کو اپنی ماں سے بہت ساری شکایتیں ہوگئی تھیں لیکن وہ ماں کے دل کو سمجھ نہیں پایا پھر۔۔۔!
تفصیل دیکھیں »
سیدہ عطرت بتول
اپنی پسند کو اختیار کرنا بعض اوقات بہت مشکل ہو جاتا ہے خصوصاً جب مسئلہ والدین کے خوابوں کا ہو دو بہن بھائیوں کی کہانی جنہیں اپنی پسند کے لیے مشکلات کا سامنا تھا۔
تفصیل دیکھیں »
فرزانہ رُوحی اسلم
ایک نوعمر لڑکے کے شب و روز کا دلچسپ احوال پیش کیا گیا ہے جس میں مزاح کی چاشنی بھی موجود ہے اور لاک ڈاؤن کی طویل چھٹیوں سے اُکتاہٹ بھری بوریت کا بھرپور احساس بھی جو آپ کو شگفتہ کردے گا۔
تفصیل دیکھیں »
راحت عائشہ
بہن سے بھائیوں کی چھیڑ چھاڑ، چھینا جھپٹی، شرارت کیا نفرت کا سبب بن سکتی ہے؟ دو بہن بھائیوں کا قصہ جن میں سے ایک کو غلط فہمی تھی کہ وہ اس سے نفرت کرتا ہے۔
تفصیل دیکھیں »
روبنسن سموئیل گل
باپ سے بڑھ کر خواہشوں کو پورا کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ ایک ضدی بیٹے کی کہانی جس کو بس اپنی ہی فرمائشیں عزیز تھیں۔ وہ کئی برس بعد گھر آیا تو اُسے اپنی غلطی کا احساس ہوا!
تفصیل دیکھیں »
محمد ریاست
بیٹے باپ کا بازو ہوتے ہیں اور باپ گھر کا سربراہ۔۔۔! مگر ایک ایسے گھر کی کہانی جہاں باپ کے بعد ماں بھی رخصت ہوگئی تو بیٹی اپنے بھائیوں کی باپ بن گئی۔
تفصیل دیکھیں »
تازہ شماروں اور نئی کہانیوں کی اطلاع کے لئے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں
نوعمر ڈائجسٹ کراچی
ٹین ایجرز کے لئے اردو کا پہلا ڈائجسٹ