گولڈن پیج
انسانیت پر قبضہ کرنے کی خوفناک سازش جب ایک سپر پاور نے ایک ایسا کمپیوٹر بنالیا جس کے پاس ساری دنیا کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت تھی لیکن ایک دن ماسٹر کمپیوٹر نے ازخود فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا پھر کیا ہوا سپر پاور کون ثابت ہوا
ایک دلچسپ سنسنی خیز سائنس فکشن مکمل ناول