Author: newumaradmin

گاجریں کہاں گئیں؟

گلِ رعنا صدیقی

ایک قصبے کی کہانی جہاں سردیوں میں غذا کی قلت ہوگئی تھی پھر سب نے مل کر ایک انوکھا فیصلہ کیا مگر ایک لالچی آدمی نے اس فیصلے کیخلاف عمل کیا اور نتیجتاً فاقے کرنا پڑے۔

تفصیل دیکھیں »

پاور ماسٹر

نوشاد عادل

انسانیت پر قبضہ کرنے کی خوفناک سازش جب ایک سپر پاور نے ایک ایسا کمپیوٹر بنالیا جس کے پاس ساری دنیا کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت تھی لیکن ایک دن ماسٹر کمپیوٹر نے ازخود فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا پھر کیا ہوا سپر پاور کون ثابت ہوا

تفصیل دیکھیں »

جب میں بہت ہنسا

ترتیب: اختر سردار چوہدری

علمی و ادبی شخصیات کے ساتھ پیش آنے والے واقعات جس سے ہنسی تو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ نوعمر ڈائجسٹ کا ایک نیا سلسلہ جس میں آپ بھی اپنی زندگی کے مزاحیہ واقعات سنا سکتے ہیں۔

تفصیل دیکھیں »

پسند اپنی اپنی

سیدہ عطرت بتول

اپنی پسند کو اختیار کرنا بعض اوقات بہت مشکل ہو جاتا ہے خصوصاً جب مسئلہ والدین کے خوابوں کا ہو دو بہن بھائیوں کی کہانی جنہیں اپنی پسند کے لیے مشکلات کا سامنا تھا۔

تفصیل دیکھیں »

ہنڈیا

روبنسن سموئیل گل

باپ سے بڑھ کر خواہشوں کو پورا کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ ایک ضدی بیٹے کی کہانی جس کو بس اپنی ہی فرمائشیں عزیز تھیں۔ وہ کئی برس بعد گھر آیا تو اُسے اپنی غلطی کا احساس ہوا!

تفصیل دیکھیں »

جاسوس طوطا

اختر سردار چوہدری

دشمن ملک نے طوطے کو ڈرون کی صورت میں ہمارے ملک میں راز چرانے کے لئے بھیجا مگر وطن کے محافظ اپنے فرض سے غافل نہیں تھے۔ ایک نوعمر لڑکے نے دشمن کے چھکے چھڑا دیئے۔

تفصیل دیکھیں »

گلِ زمیں

کاوش صدیقی

ایک بدمعاش دادا کی کہانی جس کو ایک معصوم بچے نے بدل دیا تھا۔ ایک ایسا گھر جہاں قومیتوں کے پھول کھلے ہوئے تھے۔

تفصیل دیکھیں »

قبرستان کا بھوت

ڈاکٹر عمران مشتاق

کیا سچ مچ قبرستان میں بھوت ہوتے ہیں؟ ایک ڈرپوک لڑکے کو سنسان راستے پر بھوت مل گئے تو پھر اس کے چھکے چھوٹ گئے۔

تفصیل دیکھیں »

آوارہ پالتو

علی اکمل تصور

محبت اور توجہ صرف انسانوں کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ جانوروں کو بھی اپنا بنا لیتی ہے ایک کتیا کا قصہ جس کو چند دن کی محبت نے بدل دیا تھا۔

تفصیل دیکھیں »

ماں تسبیح کا دھاگہ

نگین خالد

ماں اور بیٹے کا رشتہ بہت اعتماد بھرا اور نازک ہوتا ہے ایک بیٹے کی کہانی جس کو اپنی ماں سے بہت ساری شکایتیں ہوگئی تھیں لیکن وہ ماں کے دل کو سمجھ نہیں پایا پھر۔۔۔!

تفصیل دیکھیں »

تازہ شماروں اور نئی کہانیوں کی اطلاع کے لئے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں

نوعمر ڈائجسٹ کراچی
ٹین ایجرز کے لئے اردو کا پہلا ڈائجسٹ