مریخی پیغام
تسنیم جعفری
مریخ وہ سیارہ ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہاں انسانی رہائش ممکن ہے اور پھر جب خلا بازوں کا ایک مشن وہاں سے طویل عرصے کے بعد واپس آیا تو اس نے ایک حیران کن مریخی پیغام سنایا۔
تفصیل دیکھیں »
تسنیم جعفری
مریخ وہ سیارہ ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہاں انسانی رہائش ممکن ہے اور پھر جب خلا بازوں کا ایک مشن وہاں سے طویل عرصے کے بعد واپس آیا تو اس نے ایک حیران کن مریخی پیغام سنایا۔
تفصیل دیکھیں »
نوشاد عادل
انسانیت پر قبضہ کرنے کی خوفناک سازش جب ایک سپر پاور نے ایک ایسا کمپیوٹر بنالیا جس کے پاس ساری دنیا کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت تھی لیکن ایک دن ماسٹر کمپیوٹر نے ازخود فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا پھر کیا ہوا سپر پاور کون ثابت ہوا
تفصیل دیکھیں »
محمد رمضان شاکر
ایک کاہل اور کام چور لڑکے کی دلچسپ کہانی جس کو بس ہر وقت کھانے کا ہی چسکا پڑا رہتا تھا اس چکر میں وہ ایک حکیم کے پاس جا پہنچا۔۔۔!
تفصیل دیکھیں »
روبنسن سموئیل گل
باپ سے بڑھ کر خواہشوں کو پورا کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ ایک ضدی بیٹے کی کہانی جس کو بس اپنی ہی فرمائشیں عزیز تھیں۔ وہ کئی برس بعد گھر آیا تو اُسے اپنی غلطی کا احساس ہوا!
تفصیل دیکھیں »
بینا صدیقی
عید کی تیاریاں ٹالتے رہے پھر ایسا لگا کہ سر پر عید آگئی ہے جو لوگ بروقت تیاریاں نہیں کرتی انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
تفصیل دیکھیں »
ترتیب: اختر سردار چوہدری
علمی و ادبی شخصیات کے ساتھ پیش آنے والے واقعات جس سے ہنسی تو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ نوعمر ڈائجسٹ کا ایک نیا سلسلہ جس میں آپ بھی اپنی زندگی کے مزاحیہ واقعات سنا سکتے ہیں۔
تفصیل دیکھیں »
معروف احمد چشتی
عید کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے ایک دلچسپ گیم کیا آپ نے کبھی ایسا گیم کھیلا ہے، جاسوسی کہانیاں پسند کرنے والے بچوں کے دلچسپ کہانی!
تفصیل دیکھیں »
ناصر محمود فرہاد
اس دنیا میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جو ہماری سمجھ میں نہیں آتی ہیں۔ مگر ان کا کوئی نہ کوئی رابطہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔ ایک ماہر آثارِ قدیمہ کی حیرت انگیز پُراسرار داستان جو پاکستان سے شروع ہو کر مصر کے ریگزاروں میں ختم ہوتی ہے۔
تفصیل دیکھیں »
براڈ کاسٹر: فروا مشتاق
آج کل چاروں طرف سیاسی اور جرائم کی خبروں کا زور ہے ایسے میں کچھ چٹپٹی خبریں سننے کو مل جائیں کہ جس سے دل باغ باغ ہو جائے تو پھر ایسی خبروں کی ضرورت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔
تفصیل دیکھیں »
ماہ نور نعیم
اُس جنگل میں اُسے ایک عجیب طرح کی کشش بھی محسوس ہو رہی تھی اور خوف بھی۔۔۔ وہاں کچھ تھا جو اُسے اپنی جانب کھینچ رہا تھا۔۔۔ آخر ایک روز وہ ایک سرنگ میں چلا گیا۔۔۔
تفصیل دیکھیں »
تازہ شماروں اور نئی کہانیوں کی اطلاع کے لئے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں
نوعمر ڈائجسٹ کراچی
ٹین ایجرز کے لئے اردو کا پہلا ڈائجسٹ