Author: newumaradmin

جاسوسی گیم

معروف احمد چشتی

عید کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے ایک دلچسپ گیم کیا آپ نے کبھی ایسا گیم کھیلا ہے، جاسوسی کہانیاں پسند کرنے والے بچوں کے دلچسپ کہانی!

تفصیل دیکھیں »

زہرناک

ناصر محمود فرہاد

اس دنیا میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جو ہماری سمجھ میں نہیں آتی ہیں۔ مگر ان کا کوئی نہ کوئی رابطہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔ ایک ماہر آثارِ قدیمہ کی حیرت انگیز پُراسرار داستان جو پاکستان سے شروع ہو کر مصر کے ریگزاروں میں ختم ہوتی ہے۔

تفصیل دیکھیں »

اوٹ پٹانگ

براڈ کاسٹر: فروا مشتاق

آج کل چاروں طرف سیاسی اور جرائم کی خبروں کا زور ہے ایسے میں کچھ چٹپٹی خبریں سننے کو مل جائیں کہ جس سے دل باغ باغ ہو جائے تو پھر ایسی خبروں کی ضرورت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔

تفصیل دیکھیں »

تازہ شماروں اور نئی کہانیوں کی اطلاع کے لئے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں

نوعمر ڈائجسٹ کراچی
ٹین ایجرز کے لئے اردو کا پہلا ڈائجسٹ